حضرت سید سمندر شاہؒ باباکا عرس آج منایاجائیگا

اتوار مئی 20:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء)حضرت سید سمندر شاہ بابا کا سالانہ عرس آج بروز پیر14مئی کومنایارجاہاہے، بیان کے مطابق ختم القرآن 11بجے ہوگااختتامی دعا11:15اور لنگر 11:30پر تقسیم کیاجائے گاتمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔