کوئٹہ، کانسی روڈ پر کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار مئی 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈپر شالدرہ کے قریب کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے کارخانے میں موجود سامان جل کر راکھ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،فائربرگیڈ کے عملے نے آگ پر قابوپر اسے بجھا دیا ۔

متعلقہ عنوان :