شاہوانی قبیلہ کے طائفہ سوریزئی کے دوفریقین کے درمیان دیرینہ خونی تنازیعہ کا تصفیہ ہوگیا

اتوار مئی 21:20

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء)شاہوانی قبیلہ کے طائفہ سوریزئی کے دوفریقین کے درمیان دیرینہ خونی تنازیعہ کا تصفیہ ہوگیا،دونوں برادری شیروشکرہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شاہوانی قبیلہ کے ایک طائیفہ سوریزئی کے دوفریقین کے درمیان چار سالوں سے خونی تنازعہ چل رہاتھاجس کے تصفیہ کیلئے گزشتہ روز ٹکری احترام الحق سوریزئی شاہوانی کے سربرائی میں ایک مصالحتی وفدنے کلی نیچاری میں مولوی قمرالدین سوریزئی کے بیٹک میں دونوں فریقین محمددین سوریزئی اور عبدالطیف سوریزئی کے درمیان خونی تنازیعہ کا تصفیہ کرالیا۔

اورانھوں نے خون برضائے الہی معاف کردیا۔وفد حاجی محمداسحاق سوریزئی،حاجی حافظ سوریزئی،مولوی قمردین سوریزئی،ملک اللہ بخش سوریزئی،موسی بھٹو،عیسی خان سوریزئی،جلال خان سوریزئی،علی احمد،عبدالمنان سوریزئی،مہراللہ سوریزئی،سیف الرحمن شاہوانی قبیلہ کے طائفہ سوریزئی کے دوفریقین کے درمیان دیرینہ خونی تنازعہ کے تصفیہ ہوگیا،دونوں برادری شیروشکرہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہوانی قبیلہ کے ایک طائیفہ سوریزئی کے دوفریقین کے درمیان چار سالوں سے خونی تنازعہ چل رہاتھاجس کے تصفیہ کیلئے گزشتہ روز ٹکری احترام الحق سوریزئی شاہوانی کے سربرائی میں ایک مصالحتی وفدنے کلی نیچاری میں مولوی قمرالدین سوریزئی کے بیٹک دونوں فریقین محمددین سوریزئی اور عبدالطیف سوری کے درمیان خونی تنازیعہ کا تصفیہ کرالیا۔اورانھوں نے خون برضائے الہی معاف کردیا۔وفد حاجی محمداسحاق سوریزئی،حاجی حافظ سوریزئی،مولوی قمردین سوریزئی،ملک اللہ بخش سوریزئی،سردارموسی بھٹو،عیسی خان سوریزئی،جلال خان سوریزئی،علی احمد،عبدالمنان سوریزئی،مہراللہ سوریزئی،سیف الرحمن عبدالآحدسوریزئی، عبدالآحدسوریزئی،ودیگر معتبرین و معززین موجود تھے۔