سیالکوٹ ، ہوٹل چوکیدار نے ساتھیوں سے مل کر ہوٹل سے 8 لاکھ 75 ہزار روپے چرا لئے، مقدمہ درج

اتوار 13 مئی 2018 21:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) چوکیدار نے ساتھیوںکے ہمراہ ہوٹل سے لاکھوں رو پے چوری کر لیئے تفصیلات کے مطابق پسرور بائپاس پر واقع مقامی فورسیزن ہوٹل کے چوکیدار اللہ رکھا نے اپنے دو ساتھیوں حنان اورعنصر کے ساتھ مل کر ہوٹل سی8لاکھ 75ہزار رو پے رو پے چرا لیئے سٹی پولیس نے رشید محمود کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :