Live Updates

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا زوال قریب آچکا ،ان کا مقابلہ فر زندان او لیا ء کیساتھ ہے ، پرو یز خان، بیر سٹر میا ں فیر و ز ودیگر

اتوار 13 مئی 2018 21:20

نو شہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرو یز خان خٹک کی زوال کے دن قریب آچکے ہیں ان کا مقابلہ کسی ایر ے غیر ے نتھو خیر ے کے ساتھ نہیں بلکہ خادم اولیا ء کے ساتھ ہے اوراولیا خادمین کے ساتھ مقابلہ کر نا پرویز خٹک کے بس کی با ت نہیں 2018کے عام انتخابا ت میں کامیابی فر زندان او لیا ء اور خادم اولیا کے ہو گی عوام با چا خا نی اور عمر ان خانی سے متنفر ہو چکے ہیں اور اب عوام کی نظریں پاکستان پیپلز پار ٹی کی زیر ک قیا د ت پر لگی ہو ئی ہیں اب سرکا ری وسا ئل سے کسی کو دھو کا نہیں دیا جا سکتا یہی وجہ ہے کہ ضلع نو شہر ہ کے تما م حلقو ں میں تحریک انصاف کے کارکن اپنے پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیں زیا ر ت کا کا صاحب کے سینکڑ و ں کا رکنوں نے پا کستان تحریک انصاف خیر آبا د کہتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شا مل ہو گئے جبکہ قوم کا کا خیل کے فر ز ند اور متحر ک سیاسی نوجوان حسین الد ین کا کاخیل نے اپنے خاندا ن اور ساتھیوں سمیت خان پرو یز خان بیر سٹر میا ں فیر وز جما ل شاہ کا کا خیل اور بیر سٹر یو سف جما ل شاہ کا کا خیل کی حما یت کا اعلا ن کیا۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہار این اے 25سے پیپلز پارٹی کے نامز د امیدوا ر خان پرو یز خان این اے 26سے نامز د امیدوار بیر سٹر میا ں فیر و ز جما ل شاہ کا کا خیل اور پی کے 64سے پیپلز پارٹی کے نامز د امید وا ر بیر سٹر میا ں یو سف جما ل شاہ کا کا خیل نے زیا ر ت کا کا صاحب میں ایک بڑ ے شمو لیتی جلسے سے خطاب کے دورا ن کیا شمولیتی جلسے میں یو تھ کونسلر جبر ان خان ، احمد ، شاہ فیصل ، ضیا اللہ ، شا ہد ، گل نو از ، فرہا ن ، سلیمان ، فواد ، کمال ، آیاز خان ، اسلام ، فاروق خان، نوید سمیت دیگر درجنو ں افراد نے اپنے ساتھیوں اور خاند انو ں سمیت تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلا ن کر دیا جلسے میں پر ویز خٹک کے قریبی ساتھی غنچہ گل نے تحریک انصا ف سے مستعفی ہو کر پیپلز پارٹی کے امیدوار وں کی حمایت کا اعلان کر دیا جلسے سے مقر رین نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہمار ایک رکن ایجنڈ ا ہے اور وہ ہے نو جوانوں کو با عز ت روزگا رکی فراہمی مقر رین نے مزید کہا کہ عمرا ن خان اور وزیراعلی پرو یز خٹک نے مل کر خیبر پختو نخوا کے نوجوانوں کے تبد یلی کے نام پر دھو کا دیا کیو نکہ میرٹ کے آڑ میں نو از شا ت کی با ر ش مانکی کے نوجو انو ں پر ہو ئی ہے پرو یزخٹک ڈنگا ما رکہ وزیراعلی ہے اور ان کے غر ور اور تکبر کے خاتمے میں چند دن رہ گئے ہیں کر پشن کے خاتمے کے دعوید ارو ں نے جتنی کرپشن کی اتنی پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہو ئی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات