نعت گو شاعر صدیق صابر ایازکو سپرد خاک کر دیا گیا

اتوار مئی 22:00

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) معروف ادبی شخصیت نعت گو شاعر صدیق صابر ایاز حرکت قلب بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سیاسی ۔سماجی ۔ادبی تنظیموں اور تاجر برادری کے ساتھ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سینکڑوں پر نم آنکھوں کی موجودگی میں مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔