میونسپل کارپوریشن سمیت تمام وفاقی وصوبائی محکموں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر شہر کو مثالی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر

اتوار 13 مئی 2018 22:00

ملتان۔ 13مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء)ڈ پٹی کمشنر ملتا ن زاہد سہیل نے کہا ہے کہ اولیا ء کرام کی دھر تی پر تعینا تی ان کیلئے ایک اعزا ز ہے اس خطے کی خد مت کیلئے وہ دن ر ات ایک کرنے کا عزم لے کر آ ئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ گند م خریدا ر ی مر اکز اور رمضا ن با ز ار ان کی تر جیح ہیں جس کے دور ان وہ ترقیا تی منصو بوں کی تکمیل شفا ف اند از میں ممکن بنا ئیں گے ۔

زاہد سہیل نے کہا کہ میو نسپل کارپوریشن سمیت تما م وفاقی وصوبا ئی محکمو ں کو ایک پلیٹ فا رم پر لا کر شہر کو مثا لی بنا ئیں گے ۔ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز میڈ یا کے نمائندو ں سے تعارفی ملا قا ت کے دور ان پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا ۔ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنانس ارشد گوپانگ اورا سسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی ما رکیٹنگ آصف ر ضا بھی انکے ہمر اہ تھے ۔

(جاری ہے)

ڈ پٹی کمشنر ملتا ن زا ہد سہیل نے کہا کہ ملتا ن کے مسائل سنگین ہیں جن کو سنجید گی سے حل کر نے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں با قا عدہ حکمت عملی سے ترقیا تی منصو بوں کو پا یہ تکمیل پہنچائیں گے ۔ایک سو ال کے جواب میں انہو ں نے بتا یا کہ سو ر ج میا نی روڈ پر پر انی سیو ر یج لا ئن کی وجہ سے سٹر ک میں بس دھنسی تا ہم اب وا سا کو تما م سٹر ک کھو د کر ریت ڈا لنے کی ہد ایت کی ہے ۔اپنی تعینا تی کے دورا ن نشتر ہسپتا ل سمیت تمام ہسپتا لو ں کی حا لت زا ر بہتر بنا ئیں گے ۔نشتر رو ڈ سمیت تما م اہم شا ہرا ئو ں پر تجا وز ات صو رتحا ل پر گہر ی نظرہے میونسپل کارپو ریشن کی مد د سے تما م مسا ئل پر قا بو پا ئیں گے ۔