داعش نے انڈونیشیا میں تین گرجا گھروں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

پیر مئی 01:50

جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) داعش نے انڈونیشیا میں تین گرجا گھروں پر کئے گئے دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ اتوار کو ہونے والے ان حملوں میں9 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :