4 ارب مسلمان، عیسائی اور یہودی مذہب کو تشدد کے لئے استعمال کرنے کے مخالف ہیں
شاہ عبداللہ عالمی مکالمہ بین المذاہب مرکز کے سیکرٹری جنرل فیصل محمد معمر کا امن کانفرنس سے خطاب
پیر 14 مئی 2018 11:10
(جاری ہے)
لندن میں رابطہ عالم اسلامی اور آکسفورڈ اسلامک سٹڈیز سینٹر کے زیر اہتمام ہونے والی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل فیصل محمد معمر نے کہا ہے کہ مختلف مذاہب کے درمیان مکالمہ اور تعاون ضروری ہے۔
باہمی تعارف سے ایک دوسرے کے احترام کا جذبہ راسخ ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 84 فیصد لوگ دینی عقائد رکھتے ہیں۔ امن وامان کی تعمیر و تشکیل میں دینی اقدار کے اثرات غیر معمولی ہیں۔ اگر مذاہب کے پیشوا ایک دوسرے سے تعاون کریں تو کثیر مذہبی معاشرہ احسن شکل میں قائم ہوسکتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں4 ارب مسلمان، عیسائی اور یہودی دین کو تشدد کے لئے استعمال کرنے کے مخالفت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.