سعودی عرب کا وہ واحد شعبہ جس سے سعودی حکومت غیر ملکیوں کو نکالنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
پیر 14 مئی 2018 11:10
(جاری ہے)
نجی سپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں کل طبیب 33840 ہیںان میں 92 فیصد غیر ملکی ہیں۔ ان میں غیر ملکی ڈاکٹروں کی تعداد 30827 اور سعودی ڈاکٹروں کی تعداد 3013 ہے۔ ان میں غیر ملکی ڈینٹسٹ کی تعداد 9199 اور سعودی ڈینٹسٹ کی تعداد 1221 ہے۔ نجی اسپتالوں میں نرسوں کی مجموعی تعداد 45895 ہے ان میں 94 فیصد غیر ملکی (43216 ) اور سعودی نرسوں کی تعداد 2679 ہے۔ فارماسسٹس بھی سعودیوں کے مقابلے میں غیر ملکی زیادہ ان کی تعداد 21021 ہے جبکہ سعودی فارماسسٹ 1134 ہیں۔ سعودی عرب کے نجی اسپتالوں اور ہیلتھ سینٹرز میں امدادی طبی عملے کی تعداد 22001 ہے ان میں سے 16068 غیر ملکی اور 5933 سعودی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.