ڈی ای اوز کوسیکنڈری سکول ٹیچرکی میرٹ لسٹوں کی فراہمی شروع

پیر 14 مئی 2018 11:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) این ٹی ایس نے صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کومختلف سکولوں کے سیکنڈری سکول ٹیچر( ایس ایس ٹی)کی میرٹ لسٹوں کی فراہمی شروع کردی ہے ، محکمہ تعلیم کے مطابق تمام امیدواروں کو اپنے متعلقہ ڈی او آفس کی طرف سے بذریعہ ایس ایم ایس یا نوٹس بورڈ انٹرویو کیلئے مطلع کیا جائے گا، جن امیدواروں کانتیجہ 20 دسمبر 2017ء کے بعد آیا ہے ان پر فی الحال عملدرآمد نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :