جامعہ پشاور کے لیکچرر درویش خان نے پی ایچ ڈی کرلی

پیر مئی 11:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) جامعہ پشاور کے جینڈر سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرر درویش خان آفریدی نے ویسٹرن مشیگن یونیورسٹی امریکا سے پی ایچ ڈی کرلی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاعی کیا اور جینڈر سٹڈیز میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حقدار قرار پائے۔ ان کے مقالے کا موضوع ’’ پاکستان میں بلوچ اور پشتون قوم پرستی بالادستی کے خلاف ایک جدوجہد ہے۔ جسے انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر جم بٹر فیلڈ کی نگرانی میں مکمل کیا۔

متعلقہ عنوان :