چار ملکی ڈویژن تھری ایشین رگبی چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی

پیر 14 مئی 2018 11:50

دوشنبے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) چار ملکی ڈویژن تھری ایشین رگبی چیمپئن شپ میں (کل) بدھ سے قازقستان میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں میزبان قازقستان، پاکستان، کرغستان اور منگولیا کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کی قیادت کے فرائض کاشف خواجہ انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :