برطانوی گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران تماشائی کا حملہ

حملہ آور نے گلوکارہ کا مائیکرو فون چھین لیا‘پولیس نے حملہ آور کو پکڑ لیا

پیر 14 مئی 2018 11:50

پرتگال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) پرتگال میں ہوئے یوروویڑن مقابلے میں برطانوی گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران ایک تماشائی نے حملہ کر دیا۔

(جاری ہے)

مقابلے کے دوران حملہ آور نے گلوکارہ کا مائیکروفون چھین لیا۔گلوکارہ خوف زدہ ہو کر پیچھے ہٹ گئی تاہم پولیس نے حملہ آور کو پکڑ لیا ۔

متعلقہ عنوان :