انتخابات میں شکست کے بعد لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کا عملہ تبدیل
سعدالحریری کے کزن چیف آف اسٹاف نادر الحریری کو بھی عہدے سے ہٹاکر محمد منیمن کوتعینات کردیاگیا
پیر 14 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعد الحریری نے ایک بیان میں کہاکہ ان کی جماعت بہتر نتیجے کی توقع کررہی تھی لیکن اس نے جس انداز میں مہم چلائی ہے،اس میں کچھ سقم تھے اور اس کے ذمے دار و ں کا تعیّن کیا جائے گا۔سعد الحریری کے دفتر نے ان کے چیف آف اسٹاف نادر الحریری کے استعفے کا اعلان کیا ہے۔
وہ ان کے کزن ہیں ۔ان کی جگہ محمد منیمن کو عارضی طور پر سعد الحریری کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔عام انتخابات میں شکست کے باوجود سعد الحریری آیندہ حکومت میں بھی وزیراعظم کے مضبوط امیدوار ہیں کیونکہ پارلیمان میں ان کی قیادت میں سٴْنی مسلم بلاک نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.