امیدواروں کو شکست ،یورو وژن سونگ ٹائٹل اسرائیل کے نام

پیر مئی 11:50

لزبن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) اسرائیل سے تعلق رکھنے والی نیتا بارزلئی نے اس مرتبہ یورووژن سونگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرتگال کے دارالحکومت لزبن منعقد اس مقابلے میں پچیس سالہ سنگر نیتا نے پچیس امیدواروں کو شکست دیتے ہوئے یہ انعام جیتا۔

(جاری ہے)

ان کے گانے میں’’ تمہارا کھلونا نہیں‘‘ کے بول ’’می ٹو موومنٹ ‘‘سے متاثر ہو کر لکھے گئے تھے۔ گیتوں کے سالانہ یورپی مقابلے یورو وژن کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے

متعلقہ عنوان :