بحرین، انتہا پسندوں جماعتوں کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

پیر 14 مئی 2018 12:25

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

العربیہ نیوز کے مطابق بحرین کے حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار کی حیثیت سے حصہ نہیں لے سکتا۔