نوازالدین صدیقی کی کانز فلم فیسٹیول میں فلم ’’منٹو ‘‘ کی سکریننگ میں شرکت

پیر مئی 12:56

نوازالدین صدیقی کی کانز فلم فیسٹیول میں فلم ’’منٹو ‘‘ کی سکریننگ ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے کانز فلم فیسٹیول میں فلم ’’منٹو ‘‘ کی سکریننگ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی نے بطور منٹو اپنی ساتھی اداکارہ دیویا دتہ کے ہمراہ کانز فلم فیسٹیول میں فلم ’’منٹو ‘‘ کی سکریننگ میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر فلم کا ٹیزر بھی جاری کیا گیا، فیسٹیول میں نوازالدین صدیقی نے ہلکے گلابی رنگ کی جیکٹ، دیویا دتا نے کریم رنگ کی سلک ساڑھی، ہدایتکارہ نندیتا داس نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی تھی جبکہ ان کے ساتھ ہما قریشی اور راسیکا ڈوگل نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :