پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز ’’کوانٹیکو‘‘ تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

پیر 14 مئی 2018 12:56

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز ’’کوانٹیکو‘‘ تیسرے سیزن کے بعد ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز ’’کوانٹیکو‘‘ تیسرے سیزن کے ساتھ اختتام پزیر ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز ’’کوانٹیکو‘‘ کا اگلا سیزن نہیں بنایا جائے گا۔ ’’کوانٹیکو‘‘ کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ کچھ نجی سطح کے معاملات کے سبب شو کا اگلا سیزن نہ بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ واضح رہے کہ پریانکا کوانٹیکو کی تینوں سیریزکا حصہ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :