متھن چکرابورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا

پیر مئی 12:56

متھن چکرابورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار متھن چکرابورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار متھون چکرابورتی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کا دہلی میں علاج کیا جارہا ہے اور اب ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

اداکار متھن چکرابورتی تھرلر فلم میں اداکار نصیرالدین شاہ کے ساتھ دکھائی دیں گے جو بھارتی وزیراعظم للا بہادر شاستری کی موت سے متعقلق ہے۔