بحرینی پارلیمنٹ میں نتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا،حکومت

پیر 14 مئی 2018 13:19

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا ہے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا۔