متعدد فنکار بیرون ممالک تفریح میں مصروف

پیر مئی 13:22

متعدد فنکار بیرون ممالک تفریح میں مصروف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکار بیرون ممالک تفریح میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ متعدد اداکار ان دنوں اپنے پروفیشن اور تفریح کی غرض سے بیرون ممالک میں موجود ہیں جن میں اداکارہ نرگس ، زارا اکبر ،حمیرا ارشد ،ولی حامد ،ابرار الحق ،راگنی ،ثناء ،احسن خان ،بشریٰ انصاری ،سومیہ خان اور سویرا شیخ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ یہ تمام فنکار رمضان المبارک سے قبل پاکستان واپس آجائیںگے ۔