برائلر گوشت 278روپے فی کلو ہو گیا

پیر مئی 14:26

برائلر گوشت 278روپے فی کلو ہو گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ برائلر گوشت مزید 2روپے اضافے سے 276روپے سے بڑھ کر 278روپے فی کلو ہو گیا ۔

(جاری ہے)

فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔علاوہ ازیں رمضان بازاروں، فیئر پرائس شاپس اور اوپن مارکیٹ میں 17اشیائے خوردونوش کی قیمتوں بارے فہرست بھی جاری کردی گئی ہے ۔