انٹرنیشنل سکورر سید نجم السعید کی والدہ، سابق اولمپین منصور احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 14 مئی 2018 14:33

لاہور۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) ویلفیئر انسپکٹر سپورٹس ریلوے سپورٹس بورڈ اینڈ انٹرنیشنل سکورر سید نجم السعید کی والدہ محترمہ اور سابق اولمپین منصور احمد کی وفات پر نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان، سیکرٹری ڈاکٹر آفتاب اقبال چوہدری، سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ، اکائونٹس آفیسر عطا حسین بٹ، یاسین بٹ، میر ارشد اقبال بٹ، اویس اکبر، حسنین، عمران، مشتاق ٹوانہ، فرید احمد، چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی، سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف، ایلٹ امپائر علیم ڈار، احسن رضا، ولید یعقوب، قیصر وحید ، جاوید اشرف، رانا سہیل منظور، محمد کلیم، اظہر حسین، ظہور عالم، وارث بشیر، وقار احمد، محمد عارف، محمد کاظم، ساجد عثمان، خالد وحید ، حاجی عظیم احمد، نعیم احمد، کلیم احمد، محسن رانا اور بہت سے کھلاڑیوں ، آرگنائزروں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔

(جاری ہے)

اللہ مرحومین کو جوارِ رحمت کی جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :