کاشتکار فصلوں پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں ، ز ر عی ما ہر ین

پیر 14 مئی 2018 14:33

سلانوالی۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ د یمک کے حملہ کے پیش نظر بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں ،انہوں نے بتایا دیمک زرعی فصلوں پھلدار در ختوں، جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے،دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت مکمل طور پر سو کھ جا تے ہیں جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے، دیمک کے خا ند ان میں ملکہ با د شا ہ سپا ہی اور کا ر کن ہو تے ہیں ،خورا ک حاصل کر نے کیلئے یہ اگتے ہو ئے پودوں سے لے کر جوا ن پو دوں مثلا گند م، کپا س، مکئی ،گنا ،دا لوںاو رپھل دا رپودوں پر حملہ کر تا ہے، د یمک کے حملہ سے متاثر ہ پو دوں کو اوپرسے کھینچا جا ئے تو یہ آ سا نی سے جڑ کے ساتھ ہی ا و پر آ جاتا ہے، پودوں کی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے سورا خ مو جو د ہوتے ہیں جن میں عا م طور پر سفید ر نگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑ ے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ،فصلوںپر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں یا با ہیرو چلا ئیں، گو بر کی کچی کھا د کبھی استعما ل نہ کریں جہاں د یمک آباد ی سے زیادہ ہو و ہا ں ا نہیں تلاش کر کے ا ن کے گھروں کو ز مین سے نکا ل کر تبا ہ کرد یں ۔

متعلقہ عنوان :