پنجاب میں شعبہ طب سے منسلک ماہرین کے لیے 25لاکھ روپے تک کے بلاسود قرضوں کا اعلان
پیر 14 مئی 2018 15:20
(جاری ہے)
پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے صحت سہولت پیکج کے تحت گریجویٹ ڈاکٹرز ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز بشمول ینگ ڈاکٹرز ،جنرل فزیشنز ،ڈینٹسٹ ،نرسز /لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور میڈیکل ٹیکنیشنز انفرادی یا گروپ پریکٹس کے بلاسود قرضہ کے حصول کے لیے آن لائن درخواستیں پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کو بھجوا سکتے ہیں ۔
پنجاب ہیلتھ فائونڈیشن کے ذرائع نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ طبی شعبہ جات کے ان قرضہ جات کی 7لاکھ روپے تک کی رقم کی واپسی کی مدت 3برس مقرر کی گئی ہے جبکہ 7لاکھ روپے سے زائد کی رقم کی مدت ادائیگی 8برس مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.