سرگودھا میں ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے کے موقع پر ( آج) واک کا انعقاد کیا جائیگا

پیر مئی 15:40

سرگودھا۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے کے موقع پر17 مئی کو پاکستان ہائپر ٹینشن لیگ کے زیر ِاہتمام صبح 9بجے ٹیچنگ ہسپتال سے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہائپرٹینشن آگہی واک کی قیادت ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزسرگودہا ڈاکٹر عرفان فرید،ہیڈ آف تشخیصی و میڈیکل سینٹر یونیورسٹی آف سرگودہا ڈاکٹر حمیرا اکرم اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹرعرفان کرینگے ۔واک کے اختتام پر شرکاء کو ہائپر ٹینشن کی علامات اور اس سے بچائو کے لیے مفید طبی مشورے بھی دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :