الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن سرگودھا کی تقریب حلف برداری (آج) ہوگی

پیر 14 مئی 2018 15:40

سرگودھا۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن سرگودھا کی تقریب حلف برداری آج ہوگی ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن سرگودھا کی تقریب حلف برداری آج 15 مئی صبح 10 بجے دفتر ایڈیٹرز کونسل جناح ہال کمپنی باغ میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی میئر سرگودھا ملک محمد اسلم نوید ہونگے یہ بات صدر الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مین ایسوسی ایشن سرگودھا ظہیر خان نے بتائی۔

متعلقہ عنوان :