0 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آ ج ہو گی

پیر مئی 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) محکمہ قومی بچت کے زیراہتمام 100 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آ ج منگل کو ہو گی۔

(جاری ہے)

محکمہ قومی بچت کے مطابق 1500روپے کے قومی انعامی بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کی3 انعامات، تیسرا انعام18500 کی1696 انعامات شامل ہیں جبکہ یہ مجموعی طور پر13 ویں قرعہ اندازی ہے۔دریں اثنا100 روپے کے بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کی3 انعامات، تیسرا انعام1000 روپے کے 1199 انعامات ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :