ڈبلن ٹیسٹ ،فاسٹ بائولر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر سامنے آگئی

پیر 14 مئی 2018 16:10

ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فاسٹ بائولر محمد عامر کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔

(جاری ہے)

فاسٹ با?لر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گرا?نڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے با?لنگ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ محمد عامر گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہے اور اس وقت ان کا علاج جاری ہے جب کہ صبح بھی ان کے گھٹنے کی برف سے ٹکور کی جائے گی اور امید ہے کہ وہ بائولنگ کے قابل ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :