وزیراعلیٰ شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیرکو ٹیلی فون

ْنیلم حادثے میںبروقت امدادی کارروائیوںاوروزیر اعظم آزادکشمیر کے جاندار کردار کا خیر مقدم

پیر مئی 16:31

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو ٹیلی فون ،نیلم حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے آزاد حکومت کی جانب سے بروقت امدادی کارروائیوںاوروزیر اعظم آزادکشمیر کے جاندار کردار کا خیر مقدم کیا۔