وزیر اعظم آزادکشمیر کا وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آزادکشمیر حکومت کو1 ارب50کروڑ روپے دیے جانے پر شکریہ

پیر 14 مئی 2018 16:31

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) وزیر اعظم آزادکشمیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آزادکشمیر حکومت کوخصوصی طور پر1 ارب50کروڑ روپے دیے جانے کا شکریہ ادا کیا ہے جس میں سے 75کروڑ روپے کے بلا سود قرضہ جات جبکہ 75کروڑ تعلیمی وظائف کی صورت میں دیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیر اعظم آزادکشمیر نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔