رائے ونڈ ‘خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

پیر مئی 17:56

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گوبند پورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی نازیہ نے اسلامی تعلیمات سے متاثرہو کر دارالعلوم جامعہ نعیمہ لاہور کے عالم دین قاری محمد امین کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے ،نومسلم خاتون کا نیا نام جویریہ بی بی رکھا گیا ہے خاتون نے اپنی باقی ماندہ زندگی اسلامی شعائر کے مطابق گزارنے کا عہد کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :