سپریم کونسل تحریک تجدید طب پاکستان کی طرف سے علاج بالغذا ء کے تحفظ کیلئے مشترکہ پریس کانفرنس (کل )ہوگی

پیر 14 مئی 2018 17:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) سپریم کونسل تحریک تجدید طب پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس کل بروز ( منگل ) کو سہ پہر 2 بجے شملہ پہاڑی ، پریس کلب لاہور میں منعقد ہوگی جس میں علاج بالغذا ء کی تمام نمائندہ جماعتیں تاریخ میں پہلی بار ایک متفقہ مطالبات پیش کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :