جرمنی کے نامور ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

پیر مئی 18:14

جرمنی کے نامور ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ..
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) جرمنی کے نامور ٹینس سٹار الیگزینڈر زیوریف نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے فائنل میں آسٹرین کھلاڑی ڈومنک تھائم کو شکست دیکر مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈرڈ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹرین کھلاڑی ڈومنک تھائم کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :