پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر مئی 18:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلاسفی پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے اردو پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء اورایم ایس سی ایم سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :