سائیکلنگ چیمپئن شپ:ابتدائی رائونڈ کولمبیا کے نام

پیر 14 مئی 2018 19:25

سائیکلنگ چیمپئن شپ:ابتدائی رائونڈ کولمبیا کے نام
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2018ء) امریکا میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی رانڈ کولمبیا کے سائیکلسٹ فرنینڈو نے جیت لیا ہے۔ کیلی فورنیا کے سائیکلنگ ٹریک پرشرکا کی مہارتیں دیکھنے کے قابل تھیں۔

(جاری ہے)

افتتاحی سٹیج میں رائیڈرز کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی۔ سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے کی بھرپور محنت کی۔ کولمبیا کے فرنینڈو نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے فنش لائن کم ترین وقت میں عبور کر کے پہلا رانڈ اپنے نام کر لیا۔

متعلقہ عنوان :