مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں

پیر مئی 20:02

مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں
ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) آئرلینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 2افراد ہلاک جبکہ16نے پیرا شوٹ کے ذریعے کود کر اپنی جان بچائی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے 2افراد ہلاک جبکہ16نے پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچائی۔۔ہلاک ہونیوالوں میں پائلٹ اور 7سالہ بچہ شامل ہے۔حکام حادثے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :