نوازمو دی د و ستی کھل کر سامنے آگئی ہے : ڈاکٹر شاہد صدیق

میاںنوازشریف کا ملک دشمنی پر مبنی بیان ان کی ہواس باختگی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے

پیر مئی 20:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین کی سو چ ایک جیسی ثا بت ہو چکی ہے نوازشریف کا ملک دشمنی پر مبنی بیان ان کی ہواس باختگی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے نوازمو دی د و ستی کھل کر سامنے آ گئی ہے قومی سلامتی کمیٹی نوازشریف کے الزامات کو محض مستر د کر نے پر اتفا ق کر نے کی بجائے نوازشریف کے ملک د شمنی پرمبنی بیا نا ت کو سختی سے نو ٹس لے ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پی پی 167میں پار ٹی کارکنوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے مزید کہاکہ نواز شریف قصہ کہانیوں سے نکلیں اور بتائیں کہ انہو ں نے انڈیا کے حق میں بیان کس کے کہنے پر دیا نوازشریف کو بھار ت سے زیادہ ہی پیار ہے تو وہا ں جا کر سیا ست کر یں نواز شریف کے الزمات پر مبنی بیا نا ت نہیں اقتدار نہیں جیل میںجانے کا سبب بن رہے ہیں نوازشر یف پاکستان کے وزیراعظم نہیں بن سکتے شاید وہ بھار ت کے وزیراعظم بننے کیلئے انڈیا کو خو ش کررہے ہیں انہو ں نے مزید کہاکہ نواز شریف کا بیا نیہ بیرونی ایجنڈا لگتا ہے کیونکہ ایک محب وطن اور قومی لیڈر ریاستی اداروں کیخلاف گھنائونا کھیل نہیں کھیل سکتا ۔