بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

پیر مئی 20:39

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اطلاعات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے زرینہ آباد میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو گھریلو نا چاقی کی بناء پر قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :