کوئٹہ،کچلاک میں ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق

پیر 14 مئی 2018 20:39

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جاں بحق اطلاعات کے مطابق کچلاک پھاٹک کے قریب ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار غلام صدیق موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش سول ہسپتال لائی گئی جہاں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :