ایم کیو ایم نے شہر میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیا،نثار احمد کھوڑو
ملک دشمن کراچی میں امن نہیں چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی شہر میں تمام قومیتوں کو ملانا چاہتی ہے،عمران خان کراچی میں ایک نشست بھی جیت نہیں سکتے،گورنگی میں منعقد پروگرام سے خطاب
پیر 14 مئی 2018 21:17
(جاری ہے)
جلسہ میں معروف سماجی رہنما عمران حیدر عابدی نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔
نثار احمد کھوڑونے کہا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ایک پارٹی کی دم پر پائوں رکھ دیا ہے۔ مصطفی کمال نے فاروق ستار سے ان کی پارٹی تک چھین لی۔ 12مئی کو ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی مشرف کے ساتھ کھڑی تھیں۔ مشرف کے ریفرنڈم کو عمران خان نے سپورٹ کیا۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی شہر کا ہر تیسرا آدمی حالات سے پریشان تھا۔ ایم کیو ایم نے شہر میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیا۔ ہم شہر میں تمام قومیتوں کو ملانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کراچی والوں کی خوش قمستی ہے کہ انہیں بلاول بھٹو زرداری جیسا نوجوان لیڈر ملا ۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری طلوع ہورہا ہے جبکہ دیگر جماعتیں غروب ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی ایم کیو ایم کی بی ٹیم ہے۔#مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.