کا مو نکے ،شیخ آصف پٹیالوی پاکستان مسلم لیگ ن پنجابکے نائب صدر منتخب

نئے عہدہ پر تعیناتی کا نو ٹیفکیشن جا ری

پیر 14 مئی 2018 21:17

کا مو نکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) شیخ آصف پٹیالوی کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ، بتا یا ہے کہ تحصیل صدر کامونکے شیخ آصف پٹیالوی پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کا نا ئب صدر کے عہدہ منتخب کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے مشیر خواجہ احمد حسان ایک تقریب کے دوران دیا ، نئے عہدہ پر تعینات ہونے کے بعد شیخ آصف پیٹالوی نے کہاکہ وہ پہلے سے زیادہ محنت کرکے اپنے عہدہ کے ساتھ انصاف کریں گے ، اور آئندہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ کی بھر پور کامیابی دن رات محنت کریں گے