بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کسی بھی رکن کی رخصت کی درخواست پیش نہیں کی گئی

پیر 14 مئی 2018 22:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کسی بھی رکن کی رخصت کی درخواست پیش نہیں کی گئی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2018-19 اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو انہوں نے سیکرٹری اسمبلی سے پوچھا کہ کہ کسی رکن نے رخصت کی درخواست دی ہے تو سیکرٹری اسمبلی نے بتایا کہ آج کسی بھی رکن صوبائی اسمبلی نے رخصت کی درخواست نہیں دی ہے ۔