متروکہ وقف املا ک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی ( کل) احتساب عدالت میں پیش ہونگے

پیر مئی 22:34

لاہور۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) متروکہ وقف املا ک بورڈ کے سابق چیئرمین سید آصف ہاشمی کو( کل) منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا،سابق چیئرمین پر متروکہ وقف املاک میں مختلف نوعیت کے مقدمات نیب کورٹ میں زیر سماعت ہیں جبکہ ایف آئی اے میں بھی جاری مقدمات کے حوالے سے درخواست ضمانت پر سماعت منگل کو ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :