لاہور،شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے بجٹ اور پنجاب حکومت کے الوداعی اجلاس کے موقعہ پر ایوان سے غائب رہے

پیر 14 مئی 2018 22:02

لاہور،شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے بجٹ اور پنجاب حکومت کے الوداعی اجلاس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے بجٹ اور پنجاب حکومت کے الوداعی اجلاس کے موقعہ پر ایوان سے غائب رہے جبکہ ان کی جگہ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نشست پر موجود رہے، تاہم انہوں نے اجلاس کی کارروائی سمیت نعرے بازی میں کوئی حصہ نہ لیا۔