18کے اخراجات جاریہ کا تخمینہ 242.5ارب روپے تھا جو نظرثانی شدہ تخمینے میں کم ہوکر249.5ارب روپے رہ گیا ہے،مشیر خزانہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی

پیر مئی 22:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے خزانہ کیپٹن (ر) ڈاکٹر رقیہ سعیدہاشمی نے بلوچستان کا مالی سال 2018-19ء کا بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ جاری مالی سال 2017-18کے کل بجٹ کا ابتدائی تخمینہ 328.5ارب روپے تھانظرثانی شدہ بجٹ برائے سال2017-18کا تخمینہ 326.4ارب روپے ہوگیا ہے 2017-18کے اخراجات جاریہ کا تخمینہ 242.5ارب روپے تھا جو نظرثانی شدہ تخمینے میں کم ہوکر249.5ارب روپے رہ گیا ہے

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :