کوئٹہ، بلوچستان کے مالی سال2017-18 پی ایس ڈی پی کا حجم 86 ارب1211 جاریجبکہ1549 نئی اسکیمیں شامل

پیر 14 مئی 2018 21:56

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے مالی سال2017-18 پی ایس ڈی پی کا حجم 86 ارب روپے تھا اس میں 1211 جاری اسکیمیں جبکہ1549 نئی اسکمیں شامل تھی پی ایس ڈی پی نظر ثانی کے بعد اس کا حجم76.

(جاری ہے)

8 ارب روپے ہو گیا ہے نظر ثانی کے بعد1231جاری اسکمیوں کیلئے 27.9ارب روپے اور 1432نئی اسکمیوں کیلئے 67.6ارب روپے مختص کئے گئے ہیں وفاقی حکومت کے پی ایس ڈی پی سے صوبائی محکموں کے توسط سے عملدرآمد ہونے والی اسکیموں اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کے ذریعے چلنے والے منصوبوں کے فنڈز کی مد میں 6ارب روپے اس کے علاوہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :