کوئٹہ، رواںمالی سال میں امن وامان کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ میں 34 ارب روپے مختص

پیر 14 مئی 2018 21:56

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان میں رواںمالی سال میں امن وامان کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ میں 34 ارب روپے مختص کئے گئے جو کہ موجودہ مالی سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کی تربیت کے لئی4 کروڑ روپے فراہم کئے جائینگے کوئٹہ سیف سٹی اور گوادر سیف سٹی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :