کوئٹہ،بلوچستان کے رواں مالی سال میں خصوصی افراد کیلئے ایک انٹر کالج کا قیام عمل میں لایا جائیگا

پیر مئی 22:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) بلوچستان کے رواں مالی سال میں خصوصی افراد کے لئے ایک انٹر کالج کا قیام عمل میں لایا جائیگا رواں مالی سال کے دوران100 سے زائد ٹرائی موٹرسائیکلیں معذور افراد میں تقسیم کی گئی اور اس پر کام بھی جاری رکھا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :